
پشاور: کوہستان 40 ارب کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، 8 مرکزی کردار گرفتار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختونخوا کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں سرکاری افسران، بینک اہلکار اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرفتار شدگان…