خیبر پختونخوا حکومت کا امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچانے کے مشن پر تھا۔ حادثے کی وجوہات اور جانی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے
خیبر پختونخوا کا امدادی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
