دوبیر میں ایک اور جان لیوا حادثہ، ایم پی اے لوئر کوہستان کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے

وئر کوہستان (نمائندہ خصوصی) لوئر کوہستان کے علاقے دوبیر میں ایک افسوسناک حادثے نے ایک اور انسانی جان لے لی۔ کھجو بیلہ پل پار کرتے ہوئے ایک شخص پل سمیت ندی میں جا گرا اور جانبر نہ ہو سکا۔ یہ واقعہ ایک بار پھر اس کڑوی حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ دوبیر گزشتہ کئی…

خیبر پختونخوا کا امدادی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

خیبر پختونخوا حکومت کا امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچانے کے مشن پر تھا۔ حادثے کی وجوہات اور جانی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں اہم پیشرفت، نیب نے مزید سات افراد کے اثاثے منجمد کرنے کی درخواست دے دی

کوہستان: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان کرپشن اسکینڈل میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے مزید سات افراد کے اثاثے منجمد کرنے کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ ان افراد میں تین خواتین اور چار مرد شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…

اللہ کا کرشمہ: 28 سال بعد سلامت نعش برآمد

  کوہستان کے برف پوش پہاڑوں سے ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ لیدی پالس کے گلیشیئر سے ایک شخص کی نعش 28 سال بعد صحیح حالت میں برآمد ہوئی ہے — نہ صرف جسم سلامت ملا بلکہ اس کے ساتھ موجود اشیاء نے ماضی کی…