پشاور: کوہستان 40 ارب کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، 8 مرکزی کردار گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختونخوا کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں سرکاری افسران، بینک اہلکار اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرفتار شدگان…

کوہستان میگا کرپشن کیس: اربوں کی کرپشن کے ہوش رُبا انکشافات کوہستان میں سامنے آنے والے میگا کرپشن اسکینڈل نے ملکی اداروں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جہاں اب تک کی تحقیقات کے مطابق تقریباً 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد اور ضبط کیے جا چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکینڈل میں 17 ارب روپے کی غیر قانونی جائیدادیں اور قیمتی گاڑیوں کی تفصیلات منظر عام پر آ چکی ہیں، جس کے بعد نیب نے اس کیس کو انکوائری سے بڑھا کر باقاعدہ تفتیش میں تبدیل کر دیا ہے۔ دریں اثناء محکمہ خزانہ نے مزید 10 افسران کو معطل کر…

اڈیالہ سے پیغام عمران خان نے کوہستان اسکینڈل پر کے پی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا!

اڈیالہ سے پیغام عمران خان نے کوہستان اسکینڈل پر کے پی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا! پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا حکومت کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کوہستان کرپشن اسکینڈل پر فوری وضاحت طلب کرنے کے بجائے وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے، تاکہ پارٹی…

ڈی ایچ کیو اسپتال داسو کی حالت زار، بارش کے بعد ایمرجنسی وارڈ پانی میں ڈوب گیا

ڈی ایچ کیو اسپتال داسو کی حالت زار، بارش کے بعد ایمرجنسی وارڈ پانی میں ڈوب گیا داسو (اپر کوہستان): بارش کے پہلے ہی جھٹکے نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال داسو کی ناقص تعمیراتی معیار اور انتظامی نااہلی کو بے نقاب کر دیا۔ جیسے ہی بارش شروع ہوئی، اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ…

گل رحمان کی نیب کوہستان کرپشن کیس: نیشنل بینک داسو کے ملازم طلبی، عدالت نے گرفتاری سے بچنے کی استدعا مسترد کر دی

کوہستان کرپشن کیس میں بینک ملازم کی گرفتاری روکنے کی استدعا مسترد کر دی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بینک ملازم اسم گل رحمان کوہستانی جیجالی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ انہیں نیب…

کولائی پالس زکوٰۃ کمیٹی: چیئرمین اور ممبر مستعفی، جعلی ڈگری کی بازگشت

کولائی پالس، خیبر پختونخوا (18 جون 2025) — ضلع کولائی پالس میں زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین محمد نواز اور ممبر عبدالوہاب کے استعفوں کی منظوری نے عوامی و سرکاری حلقوں میں کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ خیبر پختونخوا زکوٰۃ و عشر کونسل کی جانب سے ان استعفوں کی باقاعدہ منظوری دی گئی ہے اور…

کوہستان کرپشن کیس میں ہلچل، نیب نے سینیٹر اعظم سواتی کو طلب کر لیا

سرکاری فنڈز کی غیر قانونی نکاسی اعظم سواتی کو نیب کی طلبی، کوہستان کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت پشاور قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان کے ضلعی اکاؤنٹس آفس میں سرکاری فنڈز کی مبینہ خردبرد اور غیر قانونی نکاسی سے متعلق کیس میں سینیٹر اعظم سواتی کو طلب کر لیا ہے۔ نیب کی…

کوہستان کرپشن کیس میں ہلچل، نیب نے سینیٹر اعظم سواتی کو طلب کر لیا

سرکاری فنڈز کی غیر قانونی نکاسی اعظم سواتی کو نیب کی طلبی، کوہستان کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت پشاور قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان کے ضلعی اکاؤنٹس آفس میں سرکاری فنڈز کی مبینہ خردبرد اور غیر قانونی نکاسی سے متعلق کیس میں سینیٹر اعظم سواتی کو طلب کر لیا ہے۔ نیب کی…

اربوں کا ترقیاتی منصوبہ: کیا واقعی کوہستان کی قسمت بدلنے والی ہے؟

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کے لیے اربوں کے ٹینڈرز جاری پشاور (نمائندہ خصوصی) — خیبر پختونخوا حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے مالی تعاون سے سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی اور بہتری کے لیے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے کے ٹینڈرز جاری کر دیے ہیں۔ یہ منصوبہ “Khyber…