غیروں کی چالاکی اور اپنوں کی بے وفائی نے خیبر پختونخوا کے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا دیا

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں کرپشن کے کئی واقعات دیکھنے کو ملے ہیں، لیکن حالیہ اسکینڈل نے نہ صرف حکومتی اداروں بلکہ ان شخصیات کی ساکھ پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا ہے جنہیں ہم ہمیشہ دیانت داری کا مظہر سمجھتے آئے تھے۔ (سی اینڈ ڈبلیو اپر کوہستان) (نیشنل بینک آف پاکستان) اپر کوہستان، چند…